26 جون 2015 - 17:57
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم اگر آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اسے نگلنے سے پرہیز کیا جائے

سوال؛ روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟
جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛
الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔
ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی)
ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، اراکی)۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲